تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:20

ابوظبی:پاکستان اورآسٹریلیاکےدرمیان دوسراٹیسٹ آج شروع ہوگا

جیو نیوز - ابوظبی......پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسر ا اور آخری ٹیسٹ آج سے ابوظبی میں شروع ہو گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے پاس سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے،ابوظبی کی وکٹ تو مختلف نہیں ہو گی البتہ ٹاس اہم کردار ادا کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.