تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 215رنز کا ہدف

جنگ نیوز -
سڈنی …انگلینڈنے سیریزکے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو کامیابی کے لیے215رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلش بیٹسمین جوناتھن ٹروٹ نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے84رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے اینڈریو اسٹراؤس نے23، ایان مورگن نے 30اور رائٹ نے 32 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم48اوورز میں214رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بریٹ لی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.