تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دبئی میں دنیا کی سب سے بڑے فلوٹنگ بک فیئر کا آغاز

جنگ نیوز -
دبئی…دبئی میں دنیا کی سب سے بڑے فلوٹنگ بک فیئر کا آغاز ہوا ہے۔ دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی فلوٹنگ بک فیئر کا آغاز جمعرات کے روز ہوا۔دبئی کے پورٹ رشید پرلنگرانداز ہونیوالے بحری جہاز میں جاری بک فئیر میں ہر قسم کی کتابیں رکھی گئی ہیں ،بک فیئر کا مقصد دنیا کے تمام ممالک کے درمیان امن ودوستی کے پیغام دینا ہے ۔بک فیئر کا افتتاح کوریا کے ایک گانے سے کیاگیا۔دبئی کے شہریوں نے بڑی تعداد میں نمائش میں شرکت کی اور مختلف کتابیں خریدی۔ بحری جہاز7 فروری کو ابوظبی پہنچے گا جہاں یہ نمائش19 فرروی تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.