تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اشتہاریوں کوپناہ دینے والے بھتہ خوروں کوسہارا دے رہے ہیں، راناثنا

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے،اب تک ٹارگٹ کلنگ میں پکڑنے جانے والوں میں سے پچاس فیصد کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے ۔ لاہورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات میں اشتہاریوں کو پناہ دینے والے اب کراچی کے بھتہ خوروں کو سہارا دے رہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.