تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نامور شخصیات کیساتھ فوٹوسیشن کیلئے مادام تساؤ میوزیم کی خصوصی دعوت

جنگ نیوز -
شنگھائی …اگرآپ کو اپنی پسندیدہ اور مشہور شخصیت کیساتھ فوٹوبنوانا ہے توشنگھائی چلیں،جہاں موسم بہار کے میلے کو خوبصورت بنانے کیلئے مادام تساؤمیوزیم میں خصوصی دعوت ہے۔شنگھائی کے مادام تساؤمیوزیم میں کئی انٹرنیشنل سیلیبریٹیز کو قریب سے دیکھاجاسکے گا۔میوزیم میں داخل ہوتے ہی آپ کاایسالگے گاجیسے آپ کسی خاص کانفرنس یاتقریب میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔پاپ اسٹارلیڈی گاگا کا مجسمہ سب سے زیادہ توجہ کامزکزرہا۔اس کے علاوہ کچھ مقامی اور بین الاقوامی اسٹارز، اسپورٹس اسٹارزکے مجسمے بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.