جنگ نیوز - اسلام آباد…وفاقی کابینہ مستعفی ہوگئی ہے۔ کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں تمام وزراء نے اپنے استعفے وزیر اعظم کو پیش کر دیئے۔