تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وفاقی کابینہ مستعفی ہوگئی

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی کابینہ مستعفی ہوگئی ہے۔ کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں تمام وزراء نے اپنے استعفے وزیر اعظم کو پیش کر دیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.