تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اکشے کماراور انوشکاشرما،نئی فلم پٹیالہ ہاؤس کی پروموشن کیلئے ممبئی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
ممبئی … نئی اسٹارجوڑی، اکشے کماراور انوشکاشرما،اپنی نئی فلم پٹیالہ ہاؤس کی پروموشن کرتے ہوئے بھارتی فلم نگری ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ پٹیالہ ہاؤس میں اکشے کمار نے پروڈکشن کے فرائض بھی انجام دئیے ہیں اور اس کوایک بہترین فلم قراردے رہے ہیں۔فلم میں اکشے کرکٹ کھیلتے نظرآئینگے جبکہ ان کے والدرشی کپوران کی مخالفت میں زمین آسمان ایک کردینگے۔فلم گیارہ فروری کوسینما گھروں میں ریلیز کیلئے پیش کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.