5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
پچیس ہزا ر پنگ پانگ کی گیندوں سے سجایا گیا اپا رٹمنٹ
جنگ نیوز -
نیویارک…اپنے گھر کی دو یو اروں کو تصا ویر یا وال پیپر سے اکثر لو گ سجا تے ہیں تاہم ایک امریکی شخص نے اپنے فلیٹ کو پنگ پا نگ کی گیندوں سے سجا لیا ہے Daniel Arsham نے اپنے اپا رٹمنٹ کواس منفر د انداز میں سجا نے کے لیے پچیس ہزار گیندیں استعما ل کی ہیں او ر دیواروں سے لے کرچھت تک ہر طرف صرف پنگ پانگ بالز ہی نظر آ تی ہیں۔