تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

اب گملو ں پر بھی اپنی تصاویر لگا ئیے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…فو ٹو فر یم میں تو تصا ویر لگا ئی جاتی ہی ہیں تاہم حا ل ہی میں ما رکیٹ میں ایسے گملے بھی متعا رف کر وائے گئے ہیں جن پر آپ کی تصا ویر چسپاں کی جاسکتی ہیں ۔ یہ خصو صی گملے دو تہوں پر مشتمل ہیں جن کے بیچ میں تصویر کوبا آسانی لگا یا جا سکتا ہے جبکہ ان گملوں کی تیار ی میں استعمال کیا گیا خصو صی میٹریل تصاویر کو نمی سے محفو ظ رکھے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.