5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
رنگ برنگے کر یونزسے تیار کردہ مجسمے
جنگ نیوز -
نیویارک…عام طور پر کریونز (Crayons)کااستعما ل ننھے بچے اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز میں رنگ بھرنے کیلئے کرتے ہیں لیکن ایک امریکی آرٹسٹ ان کویونز کو ہی آرٹ کی شکل میں تبدیل کر دیا ہے۔ آرٹسٹ نے رنگ بر نگی کر یونز کو بغیر کاٹے ایک ساتھ ترتیب سے لگا کر یہ دیدہ زیب مجسمے تیار کیے ہیں جو فنکارانہ صلاحیت کا منہ بولتا ثبو ت ہیں۔