5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
سنجے دت کی اپنے حا لا تِ زندگی کتا بی شکل میں منظر ِ عام پر لا نے کے خواہش
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی ووڈ کے منّا بھا ئی اپنے حا لا تِ زندگی کتا بی شکل میں منظر ِ عام پر لا نے کے خوا ہشمند ہیں او ر اس سلسلے میں ایک مصنف کی تلا ش میں بھی ہیں ۔ سنجے دت کا کہناہے کہ وہ خو د اپنی سوانح حیات تحریر نہیں کر نا چا ہتے ہیں بلکہ اس کے لیے وہ ایک اچھے مصنف کی مد د کے خو اہشمند ہیں ۔ ان کی یہ سو انح حیا ت جلد ہی منظر ِ عام پر آ ئے گی جس میں ان کے ساتھ پیش آ نے والے منشیا ت کے مسائل، محبت ،شا دی ،طلا ق اور شو بز کی زندگی کا احا طہ کیا جا ئے گا۔