تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

روزانہ پنیر کا استعما ل مثا نے کے کینسر کا با عث بن سکتا ہے، طبی ماہرین

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…پیز ا اورچیزبر گر کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ پنیر کا روزانہ استعما ل مثانے کے کینسر کا باعث بن سکتاہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 35گرام سے زیادہ پنیر مثانے کے کینسر کے خطرے کو دوگنا کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو نباتاتی چکنائی کے بجائے حیاتیاتی چکنائی استعمال کرتے ہیں ان میں کینسر کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ غذا میں زیتون کے تیل، مچھلی اور سبزیوں کا استعمال کینسر سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.