تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا:انسانی ہونٹوں پر بنائے گئے جانوروں کے دلچسپ نقش و نگار

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…کاغذ پر تو بہت پینٹنگز بنائی جاتی ہیں لیکن امریکا میں ایک ایسی آرٹسٹ بھی مو جود ہیں جنہوں نے پینٹنگ کیلئے اپنے ہونٹوں کا انتخاب کرتے ہوئے ان پر مختلف جانوروں کے نمونے تیار کیے ہیں۔ اس آرٹسٹ نے فیس پینٹ کا استعمال کرتے ہوئے ان رنگوں کو ہونٹوں پر لپ اسٹک کی طرح لگاتے ہوئے پانڈا، بلی، لومڑی، شہد کی مکھی، کیکڑے اور دیگر جانوروں کی اشکال بناکر دیدہ زیب بنادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.