تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

راولپنڈی : چیئر میں جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کا دورہ سی ایم ایچ

جنگ نیوز -
راولپنڈی … چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور پنجاب رجمنٹ سینٹر مردان میں ہونیوالے خودکش حملہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل خالد شمیم وائیں نے سی ایم ایچ راول پنڈی میں زخمی فوجیوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.