5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی نئی فلم میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پرستاروں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ان کیپسندیدہ ہیروایک بار پھر کاجول کے ساتھ نئی فلم میں آرہے ہیں۔دوہزار دس میں مائے نیم از خان میں کنگ خان اور کاجول کی جوڑی نے کمال کردکھایا، اور کئی ایوارڈز اپنی جھولی میں ڈال لئے، یہ سپرہٹ جوڑی ایک بار پھر کرن جوہر کی نئی فلم اسٹوڈنٹ آف دا ائر میں ایک ساتھ آرہی ہے، مگر اس بار یہ لوگ صرف مہمان اداکار ہی ہوں گے۔