5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
ابو ظہبی میں چاکلیٹ سے بنے ملبو سات کی کیٹ واک
جنگ نیوز -
ابو ظہبی . . . . . سی ایم ڈی…خو بصو رت ملبو سا ت کی نما ئش تو بہت سے فیشن شو ز میں ہو تی ہے تاہم حال ہی میں ابوظہبی برائڈل فیشن میں مزیدار ملبوسات کی کیٹ واک منعقد کی گئی، کیونکہ یہ لباس کپڑوں سے نہیں بلکہ چاکلیٹ سے بنائے گئے تھے۔ اس کیٹ واک میں ماڈلز ایسے ملبوسات،ہینڈ بیگس اور ہیٹس کے ساتھ ریمپ پر جلوہ گر ہو ئیں جن کی تیاری میں چاکلیٹ کا استعما ل کیا گیا تھا جس کو دیکھ کر شو میں مو جود افراد کے منہ میں پانی بھر آیا۔