تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

برطانیہ:بغیر ناک کان والی بلی نئے مالکان کی متلاشی

جنگ نیوز -
ساؤتھمپٹن . . .سی ایم ڈی. . . برطانوی کاؤنٹی ساؤتھمپٹن میں ایک بناء کانوں والی لاوارث بلی اپنے نئے مالکان کی متلاشی ہے۔ 14سالہ چارلی نامی یہ بلی مشہور فلمی سیریز ہیری پورٹر کے وِلنVoldemorteسے حد درجہ مشابہت رکھتی ہے۔ جِلد کے سرطان میں مبتلا اس بلی کے کان اور ناک کو ایک سرجری کے ذریعے کاٹ دیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں لاوارث جانوروں کو عارضی گھر فراہم کرنے والی ایک تنظیم اس بلی کے لیے نئے مالکان تلاش کررہی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ ہیری پورٹر کے مداح اس بلی کو اپنانے میں دلچسپی ظاہر کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.