تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نائیجیریا : ریلی میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک ،29 زخمی

جنگ نیوز -
پورٹ ہار کورٹ .. . .. . . . نائیجیریا میں ایک ریلی میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک اور29 زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ریلی نائیجیریا کے صدر گڈ لک جوناتھن کی حمایت میں پورٹ ہار کورٹ کے علاقے میں نکالی گئی ۔ پولیس کے مطابق ریلی میں لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.