تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نیویارک میں مرسیڈیز بینز فیشن ویک جاری

جنگ نیوز -
نیو یارک. . . . . . .نیو یارک میں فیشن ویک کے دوران لمبے اسکرٹس اور کوٹس کی نمائش نے حاضرین کو ماضی کی یاد دلادی ۔ نیویارک میں مرسیڈیز بینز فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے ۔ ڈیزائن ہاؤس ایڈن Edun نے انیس سو ستر کے عشرے کی طرز پر کروشیا کے کام والے لمبے اسکرٹس اور کوٹس کی نمائش کی ۔ ملبوسات کی تیاری کے لئے کاٹن اور ماڈلز کے لئے جیولری افریقہ کی استعمال کی گئی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.