تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی:کورنگی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی . . ... . کراچی کے علاقے کورنگی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔پولیس کے مطابق حادثہ کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں ہوا۔ مرنے والے شخص کی شناخت 60 سالہ مردان علی کے نام سے ہوئی ہے ۔ اس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.