تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پکا سو کی محبو بہ کی تصویر چا ر کر وڑ ڈالر میں نیلا م

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…مشہور تجریدی مصّور پکاسو کی ایک نا یا ب تصویر چار کروڑ ڈالر میں نیلا م ہو گئی ہے۔ یہ تصویر پکاسو کی محبو بہ Marie Walter کی ہے جو انہوں نے 1932 میں تخلیق کی تھی ۔ لند ن کے مشہور نیلا م گھر's Sotheby میں پیش کی جانے والی یہ تصویر نیلا می شر وع ہو نے کے محض چھ منٹ بعد ہی نیلا م ہو گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.