تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی‘ کے سیکوئل کیلئے کرینہ اور ودیا بالن میں ٹائی

جنگ نیوز -
ممبئی…’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی‘ کے سیکوئل کے لئے کاسٹ فائنل ہونے لگی ہے، ہیروئین کے لئے کرینہ کپور اور ودیا بالن کے درمیان ٹائی پڑگیا ہے۔ ممبئی انڈرورلڈ پر بنائی گئی،، ونس اپان اے ٹائم کے سیکوئل کو ایکتاکپور بنارہی ہیں، عمران ہاشمی کی جگہ اکشے کمار فائنل ہوگئے ہیں لیکن اب اس کی ہیروئین کے لئے کرینہ اور ودیا میں موازنہ کیا جارہا ہے۔ بالا جی فلمز کی اس فلم نے دوہزار دس میں شاندار بزنس کیا تھا جس کے بعد اس کے سیکوئل کا اعلان کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.