تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور میں گیس میٹر کو اچانک آگ لگ گئی

جنگ نیوز -
پشاور . . . . . پشاور کے علاقے ریگی میں گیس میٹر کو آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاورکے نواحی علاقے ریگی میں پیش آیا۔ صبح سویرے ایک گھر کے باہر لگے گیس میٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھیتاہم آگ پر قابو پالیاگیا، تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.