5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
لاہور:حکومت پنجاب کا بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی کے فیصلے کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے پابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لئے کیا گیا ۔