تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آ رنلڈ شوازنیگر نے دو با رہ ادا کاری شروع کردی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس… حا ل ہی میں امریکی ریا ست کیلی فو رنیا کے گور نر کے عہد ے سے فارغ ہو نے والے آ رنلڈ شو ا ز نیگر نے اعلا ن کیا ہے کہ وہ بطو ر ایکشن ہیرو ایک با رپھر اپنے فلمی کیر یئر کا آ غا ز کر نا چا ہتے ہیں ۔ ٹرمینیٹر کا مشہور کر دار اداکرنے والے تریسٹھ سالہ آرنلڈ شو ازنیگر نے سیا ست کے میدان میں آ نے کے بعد ادا کاری سے کنا رہ کشی اختیا ر کر لی تھی تا ہم اس دوران وہ چند فلموں میں بطور مہمان ادا کا ر جلوہ گر ہو ئے تھے۔حال ہی میں انہوں نے اپنے ٹو ئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ انہوں نے نئے فلمی پر و جیکٹس میں کا م کرنے کے لیے حامی بھر لی ہے اورجلد ہی وہ ایک بار پھر ایکشن ہیر و کے روپ میں اسکرین پر جلو ہ گر ہو نگے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.