تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

آرٹسٹوں کی طرف سے راحت فتح علی خان کی گرفتاری کی شدیدمذمت

جنگ نیوز -
لاہور, ... . . . . . لاہور میں کئی آرٹسٹوں نے اسٹارگلوکار راحت فتح علی خان کی بھارت میں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسا راحت علی خان کی نہیں بلکہ ان کے بھارتی مینیجر کی غلطی سے ہوا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ راحت علی خان اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھوُ رہے ہیں اور انہوں نے تمام بھارتی گلوکاروں کو گھروں میں بٹھا دیا ہے۔آرٹسٹو ں نے راحت فتح علی خان کی جلد سے جلد رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.