تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

فلسطینی کابینہ آج مستعفی ہوجائے گی، نئے وزراکا انتخاب کیا جائے گا

جنگ نیوز -
رام . . . . .اللہ…فلسطینی کابینہ آج مستعفی ہوجائے گی،وزیراعظم اسلام فیاض نئے وزراکا انتخاب کریں گے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سینئرفلسیطنی حکام کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی ہدایت پر فلسطینی کابینہ کے وزرا آج مستعفی ہورہے ہیں ، وزیراعظم اسلام فیاض وزرا کے استعفے صدر محمود عباس کو پیش کریں گے اور صدر وزیراعظم کو دوبارہ کابینہ تشکیل دینے کا حکم دیں گے ،جس کے بعد فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض نئے وزرا کا انتخاب کریں گے ۔غیر ملکی خبررساں کے مطابق وزیراعظم سلام فیاض نے نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.