تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

انجیلا مرکل کی برلن فلم فیسٹیول میں تھر ی ڈی فلم پریمیر میں شرکت

جنگ نیوز -
برلن. . . . . .. .جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی برلن فلم فیسٹیول میں تھری ڈی فلم کے پریمیر میں شرکت جرمنی میں برلن فلم فیسٹیول تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ جرمن چانسلر اینجلا مرکل ملکی اور عالمی سیاست کی اعصاب شکن مصروفیات سے دامن چھڑا کر فلم فیسٹول میں پہنچ گئیں۔جہاں انھوں نے جرمنی کی رقاصہ Pina Bausch کی زندگی پر بنائی جانے والی تھری ڈی فلم کا پریمیر دیکھا۔جرمنی کے صدر کرسٹین ولف اور ان کی اہلیہ بھی پریمیر دیکھنے والوں میں شامل تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.