تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ٹی وی اور فلموں میں استعما ل کی جانے والی کاروں کی آن لائن فروخت

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طانیہ میں ایک شخص نے مشہور ٹی وی سیریز اورہالی وڈ فلموں میں استعما ل کی جانے والی25 کاریں آن لائن فروخت کیلئے پیش کر دی ہے ۔Peter Nelsonنا می اس شخص نے 30سال کے عرصے میں اپنی شوق کی خاطر ان کاروں کو ذاتی طور پر خرید کر اپنے پاس جمع کر کے ایک میوزیم تخلیق کیا اور اب اس نے اپنایہ خزانہ ایک ویب سائٹ پر عام فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے۔ان گاڑیوں میں بیٹ مین،ہیری پورٹر،اے ٹیم،Mad Max،Thunderbirdsاور James Bond 007جیسی فلموں میں ہیروز کے زیرِ استعمال آنے والی کاریں شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.