5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
جرمنی کے بھینگی آنکھوں والے Opossum کی مقبولیت
جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی… جرمنی کے ایک مقامی چڑیا گھر میں موجود ایک بھینگی آنکھوں والے Opossum کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے اور حال ہی میں امریکہ کے ایک نجی ٹی وی نے اسے اپنے اکیڈمی ایوارڈ کے خصوصی شو میں شر کت کیلئے پیشکش کی ہے۔Heidiنا می یہOpossumاپنی بھینگی آنکھوں کے باعث انٹرنیٹ اسٹار ہے اور اس کی ویڈیو کو ان تک کئی ملین افراد دیکھ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ انٹرنیٹ پر Opossum کا ذاتی پروفائل بھی بنایا گیا ہے تاکہ اس کے مداح اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکیں۔