5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بالی ووڈ ایکشن اسٹاراکشے کمار کمرکے درد میں مبتلا ہوکر اسپتال داخل
جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار،اکشے کمار کمر کے درد کے وجہ سے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ اکشے کمار کو کمر کا درد کا اتوار کی شب اٹھا، جس کی وجہ سے انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا،یہ درد انہیں انیس سو چھیانوے میں فلم کھلاڑیوں کا کھلاڑی کی شوٹنگ کے دوران ہوا تھا۔ڈاکٹروں نے انہیں آرام کی ہدایت کی ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنی فلم جوکرکی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ دیگر مصروفیات بھی کینسل کردی۔