تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

’ٹائی ٹینک کو ‘ ہر دور کی سب سے کامیاب رومانوی فلم قرار دے دیا گیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…حال ہی میں ایک ویب سائٹ پر کروائے گئے سروے کے تحت ہدایتکار جیمز کیمرون کی بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کو ہر دور کی سب سے کامیاب رومانٹک فلم قرار دے دیا گیا ہے۔مشہور فلمی ویب سائٹ کے زیرِ نگرانی ہونے والے اس سروے میں لیونارڈو ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ کی رومانوی فلم ٹائی ٹینک کو ہر دور کی سب سے بہترین رومانٹک فلم تسلیم کیا گیا ہے۔ اس سروے میں جولیا رابرٹس کی کامیاب فلم Pretty Womanاور Dirty Dancingنامی بہترین رومانٹک فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹائی ٹینک نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.