تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

دنیا کا سب سے زیادہ انسانی صلا حیتوں کی خصوصیات کا حامل روبوٹ

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سی ایم ڈی…جا پان میں ایک نجی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹASIMO کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی صلا حیتوں کے حامل روبوٹ کا عالمی ا عزاز دیا گیا ہے۔جدید ٹیکنا لو جی کاحا مل یہ رو بو ٹ انسا نوں کی طرح نقل وحرکت کر نے ، سیٹر ھیاں چڑھنے،ڈانس کر نے ،دوڑنے ، جذبات کا اظہار کر نے ،مختلف اشیاء کو شناخت کرنے اور ہاتھ ہلا کر الوداع کہنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ دیگر منفرد صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ASIMO کو انسانوں کی طرح ان خصو صیات کی ادائیگی کے باعث گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.