5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
حج اسکینڈل، وزیر اعظم کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سمن جاری
جنگ نیوز -
اسلام آباد…حج کرپشن اسکینڈل میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سمن جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حج اسکینڈل کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹیعبدالقادر گیلانی کوآج بیان قلم بندکرانے کیلئے بلایاگیاتھا، عبدالقادرگیلانی بلائے جانے کے باوجودپیش نہیں ہوئے جس پر حج کرپشن اسکینڈل میں وزیراعظم کے بیٹے کے سمن جاری ہوگئے۔