تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مارک گروس مین نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان منتخب

جنگ نیوز -
واشنگٹن. . . . . . .. امریکا نے مارک گروس مین کو نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور اافغانستان منتخب کرلیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مارک گروس مین کو رچرڈ ہالبروک کی جگہ تعینات کیا جائے گا۔مارک گروس نے اپنے کریئر کا آغاز امریکی محکمہ خارجہ سے کیا۔مارک گروس یورپی یونین کیلئے نائب وزیرخارجہ بھی رہے ہیں جبکہ ترکی میں امریکی سفیر کی حیثیت سے کام کرچکے ہیں۔اس وقت مارک نجی فرم میں نائب صدر کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.