تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کراچی میں بارش، سڑک پر پھسلن ،متعد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سڑک پر پھسلن کے باعث متعد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔آج صبح کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ اور شاہراہِ فیصل سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی مجس کے بعدموسم خوشگوار ہوگیا اور ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ بارش کے بعد شہری موسم کا مزا لینے کے لئے گھروں سے نکل آئے ۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب متعد گاڑیاں سڑک پربارش کی وجہ سے پھسلن کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.