تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کینیڈامیں پانی کی سطح پر تیرنے والا دلچسپ گھر

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سی ایم ڈی…کینیڈامیں ایک ایسا منفرد گھر تیارکیا گیا ہے جو کشتی کی طرح پانی کی سطح پر تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس گھر میں ایک عام رہائشی گھر کی طرح تمام بنیادی سہولیات جیسے کچن،ڈرائینگ روم اور اردگرد کے دیدہ زیب مناظر کو دیکھنے کیلئے کشادہ شیشے کی کھڑکیاں بھی موجود ہیں۔ اس گھر کی نچلی سطح اسٹیل سے بنائی گئی ہے جو پانی کی بڑھتی اور گھٹتی سطح کی مناسبت سے اسے حرکت دینے میں مدد دیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.