5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
یو ایس ایڈ کے انسپکٹر جنرل کراچی پہنچ گئے
جنگ نیوز -
کراچی…اعظم علی…یو ایس ایڈ کے آفیسر انسپکٹر جنرل اپنی ٹیم کے ہمراہ آج صبح کراچی پہنچ گئے ہیں جو جمعرات کو اسلام آباد میں اینٹی فراڈ ہاٹ لائن کا افتتاح کریں گے ۔واضح رہے کہ ہاٹ لائن کے ذریعے یوایس ایڈ کے حوالے سے موصول ہونے والی کرپشن کی شکایات کی تحقیقات واشنگٹن میں ہوں گی۔