تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کوئٹہ:ڈی ایس پی شالکوٹ کی گاڑی کے قریب دھماکا

جنگ نیوز -
کوئٹہ…کوئٹہ میں ڈی ایس پی شالکوٹ کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا مستونگ روڈ پر ہوا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.