تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کینیڈا میں ٹینک کی مشابہت والا اسکیٹ بورڈ

جنگ نیوز -
مونٹریال…سی ایم ڈی…کینیڈا میں ایسا اسکیٹ بورڈ متعارف کر وایا گیا ہے جسے جنگی ٹینگ کی ظاہری شکل سے متاثر ہو کر اسی منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ اسکیٹ بورڈ بجلی سے چلتا ہے جس میں 30میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلا حیت مو جودہے۔ہموار سطح کے علا وہ اس اسکیٹ بورڈ کو چٹانوں پر بھی تیز رفتاری سے چلانا ممکن ہے جس میں ایک وقت میں صرف ایک فرد کے کھڑے ہو نے کی گنجائش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.