5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
سونا کشی سنہا کو اکشے کمار کے مدِ مقابل کاسٹ کر لیا گیا
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…دبنگ گرل سونا کشی سنہا کونا مور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی ہوم پروڈکشن کے تحت بنے والی ایک فلم میں سپر اسٹار اکشے کمارکے مدِ مقابل کاسٹ کر لیا ہے۔سپر ہٹ فلم دبنگ سے شہرت حا صل کرنے والی سوناکشی کو بھارت کی پہلی تھری ڈی فلم جوکر اور فلم ریس کے سیکوئل میں بھی کاسٹ کر لیا گیاہے۔یہی نہیں بلکہ سوناکشی ہدایت کارہ فرح خان کی اگلی فلم میں آئٹم سانگ کر تی بھی نظر آئیں گی۔