تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

کینیڈا میں بچوں کی برفانی ریچھوں کے ساتھ تیراکی

جنگ نیوز -
مونٹریال…سی ایم ڈی…دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں شمار کیے جانے والے برفانی ریچھوں کے قریب جانا اپنی جان جوکھم میں ڈالنے کے مترادف سمجھا جاتا ہے تاہم کینیڈا میں بچوں نے اسی خطرناک برفانی ریچھوں کے ساتھ تیراکی کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔تاہم زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان ریچھوں کو ایک ہی تالاب میں بچوں سے دور رکھنے کے لیے بیچ میں مخصوص شیشے کی دیوار کھڑی کی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.