تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ایما واٹسن اسٹا ئل آ ئیکون کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کا میا ب

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہیر ی پورٹرکی ابتدا ئی فلموں میں گھنگریا لے بالو ں میں جلو ہ گر ہو نے والی دس سالہ ایما واٹسن اب ایک نہا یت مختلف روپ میں نظر آ تی ہیں ۔ اپنے منفر د ہیر اسٹائل اوربہترین لبا س کے انتخا ب کی بد ولت ایما واٹسن اس سال اسٹائل آ ئیکو ن کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کا میا ب ہو گئی ہیں۔ایک بر طا نوی فیشن میگزین کے تحت کر و ائے گئے ایوراڈ کی تقریب میں بیس سالہ ایما واٹسن کوسب سے اسٹائلش سلیبر ٹی قرار د یا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.