تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سشمیتا سین عامرخان اور سلمان خان کے نقش قدم پر چل نکلیں

جنگ نیوز -
ممبئی...فیشن ہو یا اسٹائل لڑکیاں لڑکیوں کی نقل کرتی ہیں، لیکن سابق عالمی حسینہ سشمیتا سین تو عامرخان اور سلمان خان کے نقش قدم پر چل نکلی ہیں۔بالی ووڈ کے ماچو مین سلمان خان کی پینٹنگ تو مشہور ہے ہی، پھر مسٹر پرفیکٹ ان کے شاگرد بنے اور دھوبی گھاٹ میں مصوری دکھائی، لیکن سابق عالمی حسینہ سشمیتا سین تو خود کو پکاسو کے برابر سمجھتی ہیں، فی الحال تو یہ ان کامشغلہ ہے،چلیں فلمیں نہ ہونے کی وجہ سے کوئی تو مصروفیت ہاتھ آئی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.