تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور:نامعلوم شدت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

جنگ نیوز -
پشاور. . . .. . . . پشاورکے نواحی علاقہ بڈہ بیر میں نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں ملزم فرارہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ بڈہ بیر سپین قبر پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے اچانک شدت پسندوں نے حملہ کردیا تاہم پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا بعداذاں ملزم فرارہوگئے اورکسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.