تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سینیٹر جاں کیری اور نوازشریف کی آج ملاقات ہوگی،امریکی اخبار

جنگ نیوز -
اسلام آباد … امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹر جاں کیری اور نوازشریف کی آج ملاقات ہوگی ۔امریکی اخبار کے مطابق سینیٹر جان کیری آج اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ اخبار کا کہناہے کہ ملاقات میں جاں کیری نواز شریف کو ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے لیے قائل کریں گے ۔ جان کیری نواز شریف کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ ریمنڈ ڈیوس کے کیس کا فیصلہ امریکا میں ہونا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.