5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
راولپنڈی میں اقبال روڈ پر واقع پلازہ میں آتشزدگی
جنگ نیوز -
راولپنڈی…راولپنڈی میں اقبال روڈ پر واقع ایک پلازہ میں آ گ لگ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ تیسرے فلور پر ایک یو پی ایس میں شارکٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔