تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہوراور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری

جنگ نیوز -
لاہور…لاہوراور گردونواح میں صبح سویرے بارش شروع ہوگئی جو کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار شکل اختیار کر گئی،جبکہ کئی علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔12ربیع الاول کولاہورمیں علی الصبح وقفے وقفے سے ہونے والی سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،،اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،بارش کے باوجود عید میلاد النبی کے جلوس اپنے مقررہ وقت پر نکلے،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں13ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے،اور آئندہ دو روز تک بارش ہونے کاامکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.