تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور:بڈھ بیر پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی فائرنگ

جنگ نیوز -
پشاور…پشاورکے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم شدت پسندوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں ملزم فرارہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ بڈھ بیر اسپین قبرپولیس چیک پوسٹ پر رات گئے اچانک شدت پسندوں نے حملہ کردیا، پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا ۔ بعدازاں ملزم فرارہوگئے،فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.